Tuesday, December 26, 2017

سونے کی انگوٹھی اور گلے کی چین مردوں کے لیے

سونے کی انگوٹھی اور گلے کی چین مردوں کے لیے

⭕ آج کا سوال نمبر ۱۲۰۵ ⭕

سونے کی انگوٹھی یا گلے کی چین مردوں یا چھوٹے لڑکے کے لئے جائز ہے؟
بعض جگہ بچوں کو انکی دادی نانی وغیرہ کی طرف سے دی جاتی ہے اور والدین اسکو پہناتے بھی ہیں تو اسکا کیا حکم ہے؟

🔵 جواب 🔵

حامداومصلیاومسلما
سونے کا کوئ بھی زیور مرد کے لئے شرعا جائز نہیں چاہے چھوٹا لڑکا ہی کیوں نہ ہو اگر پہناتے ہیں تو والدین گنہگار ہونگے بہتر یہ ہے ایسے زیورات جو ہدیے میں ملے ہوں انکو بیچ کر اس رقم کو محفوظ کر لیں یا کسی مصرف میں اسکی رقم استعمال کر لے

📚 فتاوی............. ۱۹/۳۴۰ سے ماخوذ

واللہ اعلم بالصواب
🖊عمران اسماعیل میمن سورت گجرات ھند

No comments:

Post a Comment

AETIKAF KE MAKRUHAAT

*AETIKAF KE MAKRUHAAT* ⭕AAJ KA SAWAL NO.2101⭕ Aetikaaf kin cheezon se makrooh hota hai?  🔵JAWAB🔵 Aetikaf niche dee hui baton se makrooh ho...