انگلی پر ووٹنگ کے نشان کا حکم
⭕ آج کا سوال نمبر ۱۱۹۸ ⭕
انگلی پر ووٹنگ کا نشان لگا ہوا ہو تو اس پر وضو اور غسل صحیح ہو جائیگا؟
وہ نشان آسانی سے نکلتا نہیں کیا تکلف سے اسکو نکالنا ضروری ہے؟
🔵 جواب 🔵
حامداومصلیاومسلما
انگلی پر ووٹنگ کا نشان مہندی کی طرح چمڑی میں جذب ہو جاتا ہے لہذا اس پر وضو اور غسل صحیح ہو جائیگا اور اس نشان کا نکالنا ضروری نہیں ہے
📚 کتاب المسائل ۱/۱۴۶ سے ماخوذ
واللہ اعلم بالصواب
No comments:
Post a Comment