*سفر کی قضاء*
⭕ آج کا سوال نمبر ۱۲۰۱ ⭕
سفر کی قضا حضر میں قصر ہی پڑھنا ہے یا اتمام
اسی طرح حضر کی قضا سفر میں اتمام ہی کرنا ہے یا قصر_؟
🔵 جواب 🔵
حامداومصلیاومسلما
سفر کی قضا حضر میں قصر ہی پڑھینگے اور حضر کی قضا سفر میں اتمام ہی کرینگے
📚 مسائل سفر و احکام مسافر سے ماخوذ
واللہ اعلم بالصواب
No comments:
Post a Comment