سونے کے دانت
⭕ آج کا سوال نمبر ۱۲۰۷ ⭕
سونے کے دانت لگوانا مرد و عورت کے لئے شرعا کیا حکم ہے؟
🔵 جواب 🔵
حامداومصلیاومسلما
اگر دانت کی ضرورت چاندی کے دانت کے ذریعے پوری ہو جاتی ہو تو مردوں کے لیے احتیاط اسی میں ہے کہ چاندی کے دانت لگوالے البتہ فقہاء احناف کے یہاں اس حکم میں اختلاف کی وجہ سے گنجائش ہے
📚 فتاوی محمودیہ ۵/۶۷۰
واللہ اعلم بالصواب
🖊عمران اسماعیل میمن سورت گجرات ھند
No comments:
Post a Comment