والد کا مال بغیر اجازت کے استعمال
⭕ آج کا سوال نمبر ۱۱۰۰ ⭕
والد کے مال کو بغیر انکی اجازت یا رضامندی کے انکے بچوں کے لیے استعمال کرنا کیسا ہے؟
🔵 جواب 🔵
حامداومصلیاومسلما
والد کو ناگوار ہو تو جائز نہیں ہے
📚 فتاوی محمودیہ ۱۹/۵۸
واللہ اعلم بالصواب
✏عمران اسماعیل میمن سورت
No comments:
Post a Comment