Saturday, September 23, 2017

محرم میں شادی

محرم میں شادی

⭕ آج کا سوال یہ ۱۱۳۰ ⭕

کیا محرم میں شادی کر سکتے ہیں؟؟؟

🔵 جواب 🔵

حامداومصلیاومسلما
ماہ محرم کو سوگ اور ماتم کا مہینہ قرار دینا ناجائز و حرام ہے اور اس ماہ میں شادی کو نامبارک یا ناجائز سمجھنا گناہ ہے اور عقیدہ اھل سنت الجماعت کے خلاف ہے محرم میں شادی کو ناجائز و حرام یا برا یا نامبارک وغیرہ شریعت میں کہیں نہیں اور جو چیز شریعت میں حرام نہ ہو اسکو حرام سمجھنا اس میں ایمان کے ختم ہو جانے کا خطرہ ہے

📚 مسائل شرک و بدعت ۲۱۴
بحوالہ
📚 فتاوی رحیمیہ ۳/۱۹۱  بحوالہ بخاری و مشکاة شریف

واللہ اعلم بالصواب

No comments:

Post a Comment

AETIKAF KE MAKRUHAAT

*AETIKAF KE MAKRUHAAT* ⭕AAJ KA SAWAL NO.2101⭕ Aetikaaf kin cheezon se makrooh hota hai?  🔵JAWAB🔵 Aetikaf niche dee hui baton se makrooh ho...