Wednesday, May 23, 2018

حمل کی حالات میں خون آیے تو روزے کا حکم

*حمل کی حالات میں خون آیے تو روزے کا حکم*

⭕آج کا سوال نمبر ١۳۶۵⭕

ا، روزے کی حالت میں عورت کو حیض آجائے تو کیا روزہ باقی رہے گا ؟

ب، حمل کی حالت میں خون آجائے یا دس دن سے زیادہ حیض کا خون آیے تو روزے کا کیا حکم ہے؟

🔵 جواب 🔵

حامدا و مصلیا و مسلما

ا، روزے کو توڑنے والی چیزوں میں سے ایک حیض ونفاس کا آ جانا بھی ہے،

ب، اور جو خون عورت کو حمل کی حالت میں آئے یا حیض کا خون دس دن بعد بھی آیے تو وہ بیماری کا خون ہے، جو روزہ رکھنے کے منافی نہیں ہے، لہٰذا حمل کی حالت میں اور حیض کا خون دس دن بعد آنے کے باوجود عورت روزہ رکھ سکتی ہے،

*📘 فتاویٰ حقانیہ جلد ۴ صفہ ١۵۷ سے ماخوذ*

واللہ اعلم بالصواب

*✍🏻 مفتی عمران اسماعیل میمن حنفی چشتی*

*🕌 استاذ دار العلوم رام پورہ سورت گجرات ہند*

No comments:

Post a Comment

AETIKAF KE MAKRUHAAT

*AETIKAF KE MAKRUHAAT* ⭕AAJ KA SAWAL NO.2101⭕ Aetikaaf kin cheezon se makrooh hota hai?  🔵JAWAB🔵 Aetikaf niche dee hui baton se makrooh ho...