Sunday, May 20, 2018

عورت کا حیض روکنے والی دوائی کھا کر روزہ

*عورت کا حیض روکنے والی دوائی کھا کر روزہ*

⭕ آج کا سوال نمبر ١۳۶۳⭕

رمضان المبارک میں بعض خواتین دوائی وغیرہ کھا کر اپنے  حیض کو روک لیتے ہیں، اسی طرح رمضان شریف کے پورے روزے رکھ لیتے ہیں اور فقریہ بتاتی ہیں کہ ہم نے پورے ماہ کے روز رکھے، کیا ایسا کرنا شرعً جائز ہے؟

🔵 جواب 🔵

حامدا و مصلیا و مسلما

یہ تو واضح ہے کے جب تک ایام حیض شروع نہیں ہوگا عورت پاک ہی شمار ہوگی اور اسکا رمضان کا روزہ رکھنا صحیح ہوگا،

رہا یہ روکنا صحیح ہے یا نہیں؟

تو شرعً روکنے پر کوئی پابندی تو ہے نہیں، البتہ شرط یہ ہے کہ یہ فعل عورت کی صحت کے لئے مضر ہو تو جائز نہیں،

(بہرحال روزہ پھر بھی ادا ہو جائگا، صحت کو نقصان پہنچانے کا گناہ ہوگا)

*📚 آپکے مسائل اور انکا حل جلد ٣ سے ماخوذ*

*✍🏻 مفتی عمران اسماعیل میمن حنفی چشتی*

*🕌 استاذ دار العلوم رام پورہ سورت گجرات ہند*

No comments:

Post a Comment

AETIKAF KE MAKRUHAAT

*AETIKAF KE MAKRUHAAT* ⭕AAJ KA SAWAL NO.2101⭕ Aetikaaf kin cheezon se makrooh hota hai?  🔵JAWAB🔵 Aetikaf niche dee hui baton se makrooh ho...