Monday, May 7, 2018

زکوۃ کی رقم سے مکان یا دوائی  دینا

*زکوۃ کی رقم سے مکان یا دوائی  دینا*

⭕ آج کا سوال نمبر ۱۳۵۰⭕

زکوۃ کی رقم سے مکان تعمیر کر کے غریبوں کو دینا ہو یا اس سے دوائی دلانا ہو تو کیا صورت ہے؟

🔵 جواب 🔵

تعمیر کرنے والے بلڈر کو زکوۃ دینے والے وکیل بنا دے کے ہماری طرف سے آپ ان پیسوں سے مکان بنا کر غریبوں کو زکوۃ میں مکان دے دیں، یا میڈیکل والے کو کہا جائے کے آپ زکوۃ میں ہماری طرف سے دوائی دے دیں تو زکوۃ ادا ہو جائگی،،

*📗 احسن الفتاوی ٢/۱۰۲ سے ماخوذ*

واللہ اعلم بالصواب

*✍🏻 مفتی عمران اسماعیل میمن حنفی چشتی*

*🕌 استاذ دار العلوم رام پورہ سورت گجرات ہند*

📱💻http:www.aajkasawal.page.tl

No comments:

Post a Comment

AETIKAF KE MAKRUHAAT

*AETIKAF KE MAKRUHAAT* ⭕AAJ KA SAWAL NO.2101⭕ Aetikaaf kin cheezon se makrooh hota hai?  🔵JAWAB🔵 Aetikaf niche dee hui baton se makrooh ho...