Thursday, April 5, 2018

سود کے بغیر ترقی کیسے،،، اعتراض

*سود کے بغیر ترقی کیسے،،، اعتراض*

⭕ آج کا سوال نمبر ۱۳۰۱۷⭕

بعض لوگ کہتے ہیں یہ بڑی بڑی عمارتیں، بنگلے،  مول قیمتی گاڑیاں، یہ سب ترقی سود کی وجہ سے نظر آتی ہے،،، آدمی سودی قرض نہیں لیگا تو آگے کیسے بڑے گا؟؟

🔵 جواب 🔵

حامدا و مصلیا و مسلما

سود سے ترقی کی مثال ایسی ہے جیسے کہ آدم خور کی بستی کے لوگوں کو دیکھے،، کہ جسمانی اعتبار سے بڑے ہٹے کٹے نظر آتے ہوں، تو اسے دیکھ کر کوئی کہے کہ ان بستی والوں نے جسمانی اعتبار سے بہت ترقی کی ہے، ایسا کہنے والوں کو اس بستی کے پیچھے، جو دوسری بستی ہے،، وہاں لے جایا جائے جہاں پوری کی پوری بستی میں انسان کی بغیر گوشت کے ہڈی کے ڈھانچے ہی ڈھانچے پڑے ہوں جنکو اس آگے کی بستی والوں نے کھا لیا ہے تو کیا اب بھی اسکا یہ خیال باقی رہیگا کے انہوں نے ترقی کی ہے،،

یہے حال دنیا کے سود خور مالداروں کا ہیں،، اُنہوں نے غریب کو زیادہ غریب کر کے ترقی کی ہیں، چند مالدار لوگوں کی ترقی کو دیش کی ترقی نہیں کہا جا سکتا ہیں،

*📗 ماخوذ. از معارف القرآن جلد ۱ ایت ۲۷۶ کی تفسیر،،،*

واللہ اعلم بالصواب

*✍🏻 مفتی عمران اسماعیل میمن حنفی چشتی*

*🕌 استاذ دار العلوم رام پورہ سورت گجرات ہند*

📲💻
http://www.aajkasawal.page.tl

No comments:

Post a Comment

AETIKAF KE MAKRUHAAT

*AETIKAF KE MAKRUHAAT* ⭕AAJ KA SAWAL NO.2101⭕ Aetikaaf kin cheezon se makrooh hota hai?  🔵JAWAB🔵 Aetikaf niche dee hui baton se makrooh ho...