Sunday, June 24, 2018

محبت کا اسلامی طریقہ

*محبت کا اسلامی طریقہ*

⭕ آج کا سوال نمبر ۱۳۹۵ ⭕

کیا اسلام میں لڑکا لڑکی کے درمیان محبت کی کوئی گنجائش ہے؟ اسلامی قانون کی پابندی کرتے ہوئے اور پردے کا لحاظ کرتے ہوئے کیا محبت کی کچھ گنجائش ہے یا نہیں؟ اس بارے ميں وضاحت فرما دیجئے،

🔵 جواب 🔵

حامدا و مصلیا و مسلما

محبت شفقت اور عظمت کے ساتھ کسی کی جانب دلی میلان کا نام ہے جو غیر اختیاری چیز ہے، جبکہ غیر محرم لڑکی کے ساتھ تعلقات قائم کرنا اور اس کے ساتھ بات کرنا، میسج کرنا، بےتکلفی اختیار محبت نہیں بلکہ نفسانیت و شہوت پرستی ہے، جو شرعاً ناجائز اور حرام ہے اور اس سے بچنا بھی لازمی ہے،

(فلموں میں محبت کو ایک پاک اور اچھی چیز دکھائی جاتی ہے جو بالکل غلط ہے اسے دھوکا نہیں کھانا چاہیے جو چیز شریعت میں گناہ ہو کسی کے بتلانے یا کہنے سے ہرگز اچھی نہیں ہو سکتی،،

*📑 فتاوی بنوری سیریل نمبر ۱١۳۳۶*

*🖊 مفتی حامد عمردراز کراچی*

واللہ اعلم بالصواب

*✍🏻 مفتی عمران اسماعیل میمن حنفی چشتی*

*🕌 استاذ محترم دار العلوم رام پورہ سورت گجرات 🇮🇳*

💐 آج کاکلینڈر🌴

           💐 (۹)۔۔۔۔۔شوال المکرم💐

🥀۱۴۳۹........ھِجرِی🥀

No comments:

Post a Comment

AETIKAF KE MAKRUHAAT

*AETIKAF KE MAKRUHAAT* ⭕AAJ KA SAWAL NO.2101⭕ Aetikaaf kin cheezon se makrooh hota hai?  🔵JAWAB🔵 Aetikaf niche dee hui baton se makrooh ho...