Wednesday, December 6, 2017

سفر میں قصر کہاں پڑھے

سفر میں قصر کہاں پڑھے

⭕ آج کا سوال نمبر ۱۱۹۵ ⭕

سفر میں قصر نماز کہاں پڑھنا چاہیے؟
۷۷/۲۵ سوا ستہتر کلومیٹر کے بعد یا آبادی سے نکلنے کے بعد؟

🔵 جواب 🔵

حامداومصلیاومسلما
جس شہر یا گاوں میں رہتے ہوں اسکی سرکاری یا عرفی حد ختم ہوتی ہو اسکے بعد قصر نماز پڑھ سکتے ہیں اس سے پہلے مکمل پڑھنی ہوگی

📚 کتاب النوازل ۵/۴۰۶
بحوالہ
📚 فتاوی رحیمیہ و فتاوی محمودیہ
📚 مسائل سفر صفحہ ۴۵ سے ماخوذ

واللہ اعلم بالصواب

No comments:

Post a Comment

AETIKAF KE MAKRUHAAT

*AETIKAF KE MAKRUHAAT* ⭕AAJ KA SAWAL NO.2101⭕ Aetikaaf kin cheezon se makrooh hota hai?  🔵JAWAB🔵 Aetikaf niche dee hui baton se makrooh ho...