Tuesday, December 5, 2017

عورت کی آواز

عورت کی آواز

⭕ آج کا سوال نمبر ۱۱۹۲ ⭕

عورت اگر برقعہ کے ساتھ مردوں کے درمیان تقریر کرے تو کیا حکم ہے؟
ایسی عورت کی تقریر سننا کیسا ہے؟

🔵 جواب 🔵

حامداومصلیاومسلما
حدیث پاک میں تو عورتوں کا مسجد میں جا کر مردوں کے ساتھ نماز پڑھنا بھی منع ہے چاہے برقعہ کے ساتھ ہو یا بغیر برقعہ کے کیونکہ اس میں بہت سے مفاسد اور فتنے ہیں لہذا عورتوں کا مردوں کے مجمع میں جا کر تقریر کرنا بلا سخت ضرورت کے منع ہے
نیز
مردوں کے لیے بھی ایسی مجلس میں شریک ہوکر تقریر سننا شرعا درست نہیں ہے

📚 فتاوی محمودیہ ۱۹/۱۹۳

واللہ اعلم بالصواب

No comments:

Post a Comment

AETIKAF KE MAKRUHAAT

*AETIKAF KE MAKRUHAAT* ⭕AAJ KA SAWAL NO.2101⭕ Aetikaaf kin cheezon se makrooh hota hai?  🔵JAWAB🔵 Aetikaf niche dee hui baton se makrooh ho...