Tuesday, November 28, 2017

سر کے بال کے بال کٹانے کا طریقہ*

*سر کے بال کے بال کٹانے کا طریقہ*

⭕ آج کا سوال نمبر ۱۱۸۸ ⭕
سر کے بال کاٹنے کا کیا طریقہ ہے ?

🔵 جواب 🔵

حامداومصلیاومسلما
سر کے بال کاٹنے میں اس بات کا لحاظ رکھنا ضروری ہے کہ پورے سر کے بال ایک جیسے کاٹے جائے
ایک حصے کے بال کاٹ دۓ اور ایک حصے کے باقی رکھے یہ طریقہ ناجائز ہے
مغربی تہذیب کے دلدادہ لوگوں میں ایسے بہت سے طریقے رائج ہیں مثلا Screw cut....
Buzz cut... Under cut
وغیرہ یہ سارے طریقے ناجائز ہے

یا تو سارے بال یکساں کٹواۓ یا بالکل حلق کرواۓ

خواتین کے لیے بالوں کا کٹوانا بالکل جائز نہیں چاہے شوہر اسکا حکم کیوں نہ کرے
البتہ کوئ بیماری کی وجہ سے کٹوانے پڑے تو کوئ حرج نہیں
یا حج و عمرہ کے اختتام پر ایک محدود مقدار کا کاٹنا ہو.....

✏ مفتی بندہ الہی قریشی
خادم قرآن مدرسہ مدینة العلم گندیوی

📚 قطعت شعر راسھا اثمت و لعنت زاد فی البزازیة وان کان باذن الزوج لانہ لا طاعت لمخلوق فی معصیت الخالق.. الخ ( رد المختار ۶/۴۰۷ باب النظر والاباحة ) البحر الرائق کتاب الکراھیة ۸/۳۷۵

واللہ اعلم بالصواب
✏عمران اسماعیل میمن حنفی استاذ دار العلوم رام پورا سورت گجرات ھند

No comments:

Post a Comment

AETIKAF KE MAKRUHAAT

*AETIKAF KE MAKRUHAAT* ⭕AAJ KA SAWAL NO.2101⭕ Aetikaaf kin cheezon se makrooh hota hai?  🔵JAWAB🔵 Aetikaf niche dee hui baton se makrooh ho...