Thursday, August 9, 2018

ایک قربانی سب کی طرف سے کافی نہیں ہوتی

*ایک قربانی سب کی طرف سے کافی نہیں ہوتی*

⭕ آج کا سوال نمبر ۱۴۴۱ ⭕

گھر کے ایک آدمی کی طرف سے قربانی کرے تو کیا سب کی طرف سے ادا ہو جائیگی؟

🔵 جواب 🔵

حامداومصلیاومسلما
جس جس کے ذمے قربانی واجب ہے وہ اپنی طرف سے قربانی کرے
اور یہ سمجھنا کہ
ایک بکرے کی قربانی کر دینے سے پورے گھر والوں کا واجب ادا ہو جائیگا یہ صحیح نہیں ہے
ہر وہ شخص جسکے ذمے قربانی واجب ہے اسے اپنی طرف سے مستقل قربانی کرنا ضروری ہے

📗 فتاوی محمودیہ ۱۷/۳۱۲

واللہ اعلم بالصواب

✏عمران اسماعیل میمن حنفی استاذ دار العلوم رام پورا سورت گجرات ھند

No comments:

Post a Comment

AETIKAF KE MAKRUHAAT

*AETIKAF KE MAKRUHAAT* ⭕AAJ KA SAWAL NO.2101⭕ Aetikaaf kin cheezon se makrooh hota hai?  🔵JAWAB🔵 Aetikaf niche dee hui baton se makrooh ho...