Saturday, July 21, 2018

بغیر سامان کے صرف بل فروخت کرنا

*بغیر سامان کے صرف بل فروخت کرنا*

⭕ آج کا سوال نمبر ۱۴۲۳⭕

زید نے خالد سے دس ہزار کی رقم کا سامان خریدا لیکن خالد نے کسی مصلحت کی وجہ سے زید کو سامان کا بل نہیں دیا، اب زید کو حکومت میں حساب پیش کرنے کے لئے بل کی ضرورت پڑھی ، تو زید نے بکر نامی تاجر کو جاکر میں نے خالد سے مال خریدا ہے، مگر اس نے بل نہیں دیا تو تم مجھے بل دے سکتے ہو؟ بکر نے کہا کہ، دونگا مگر جتنے روپیہ کا بل بنوائگے اس میں سو پر پانچ روپیہ بل کے عوض میں دینے ہونگے،

سوال یہ ہے -کہ زید کے لیے عوض دیکر بل لینا اور بکر کے لیے بغیر مال دیے صرف بل دینے کا عوض رقم لینا درست ہے یا نہیں؟

🔵 جواب 🔵

حامدا و مصلیا و مسلما

درست نہیں، فریب و دھوکا دہی ہے،

و الله اعلم بالصواب

*📘 محمود الفتاوی ۳/۳۲*

*✍🏻مفتی عمران اسماعیل میمن حنفی چشتی*

*🕌 استاذ دار العلوم رام پورہ سورت گجرات ہند*

🗒 آج کا کلینڈر 🗒

🌙 ۹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔دی القاعدہ

🌴 ۱۴۳۹۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ھجری

📲📲📲💻💻💻

Http: //t.me/ajakaswaljawab

https://aajkasawal.page.tl/

http://www.aajkasawalhindi.page.tl

http://www.aajkasawalgujarati.page.tl

🔮Telegram channel🔮
Https://t.me/AajKaSawalJawab

No comments:

Post a Comment

AETIKAF KE MAKRUHAAT

*AETIKAF KE MAKRUHAAT* ⭕AAJ KA SAWAL NO.2101⭕ Aetikaaf kin cheezon se makrooh hota hai?  🔵JAWAB🔵 Aetikaf niche dee hui baton se makrooh ho...