Tuesday, July 31, 2018

🥛 خریدار کی ملکیت میں دودھ خراب ہو گیا؟ 🥛

*🥛 خریدار کی ملکیت میں دودھ خراب ہو گیا؟ 🥛*

⭕ آج کا سوال نمبر ۱۴۳۲⭕

ایک شخص ہوٹل میں روزانہ پچاس لیٹر دودھ منگواتا ہے دودھ والے سے چھ مہینے کا معاہدہ (ایگریمنٹ) ہے ہر ہفتے دودھ کا حساب کرتا ہے کبھی دودھ خراب ہو جاتا ہے تو ہوٹل والا کہتا ہے کہ میں آج کے اس دودھ کے پیسے نہیں دونگا یا جتنی قیمت متعین ہوئی ہے اس سے کم دونگا تو خریدار کا ایسا کرنا شرعاً کیسا ہے؟

🔵 جواب 🔵

حامدا و مصلیا و مسلما

دودھ ہوٹل والے کے قبضے میں آکر پھٹ گیا تو اس کی ذمہ داری  بیچنے والے کی نہیں ہے، اس لیے ہوٹل والے کا مقررہ قیمت سے کم دینا یا قیمت ہی نہ دینا شرعاً جائز نہیں،

*📘 عالمگیری ۵/۲۷۵ بحوالہ*

*📙 محمود الفتاوی ۳/۳۹*

واللہ اعلم بالصواب

*✍🏻 مفتی عمران اسماعیل میمن حنفی چشتی*

*🕌 استاذ دار العلوم رام پورہ سورت گجرات ہند*

🗒 آج کا کلینڈر 🗒

🌙 ۱۶ ذی۔۔۔۔۔۔۔۔القاعدہ

🌴 ۱۴۳۹۔۔۔۔۔۔۔۔۔ھجری

📲📲🖥💻
http://aajkasawal.page.tl

http://aajkasawalgujarati.page.tl

http://aajkasawalhindi.page.tl

🔮Telegram channel :🔮
https://t.me/AajKaSawalJawab

No comments:

Post a Comment

AETIKAF KE MAKRUHAAT

*AETIKAF KE MAKRUHAAT* ⭕AAJ KA SAWAL NO.2101⭕ Aetikaaf kin cheezon se makrooh hota hai?  🔵JAWAB🔵 Aetikaf niche dee hui baton se makrooh ho...