Wednesday, January 24, 2018

چوری کی بجلی سے پکاۓ ہوۓ کھانے کا حکم

*چوری کی بجلی سے پکاۓ ہوۓ کھانے کا حکم*

⭕ آج کا سوال نمبر ۱۲۳۲ ⭕

چوری کی بجلی کے ذریعے پکایا ہوا کھانا یا کھینچا ہوا پانی یا پریس کۓ ہوۓ کپڑے کا استعمال جائز ہے یا ناجائز؟

🔵 جواب 🔵

حامداومصلیاومسلما
چوری شریعت کی نظر میں ایک گناہ ہے اب چاہے وہ کسی کے گھر کریں یا سرکاری چیزوں کی کریں گناہ ہی مانا جائیگا اسکا حساب اسکو اللہ کے یہاں دینا ہی پڑیگا
البتہ
اس طرح چوری کی بجلی کے ذریعے پکایا ہوا کھانا یا کھینچا ہوا پانی یا پریس کۓ ہوۓ کپڑے کا استعمال جائز ہوگا چوری کرنے والے کو اپنی چوری کا گناہ ضرور ہوگا

📚 فتاوی دینیہ ۴/۲۹۰
📚 کتاب النوازل ۱۲/۶۲۱
کا خلاصہ

واللہ اعلم بالصواب

🖊عمران اسماعیل میمن حنفی  عفی عنہ استاذ دار العلوم رامپورہ سورت گجرات ھند

No comments:

Post a Comment

AETIKAF KE MAKRUHAAT

*AETIKAF KE MAKRUHAAT* ⭕AAJ KA SAWAL NO.2101⭕ Aetikaaf kin cheezon se makrooh hota hai?  🔵JAWAB🔵 Aetikaf niche dee hui baton se makrooh ho...