Thursday, October 18, 2018

کئی مسجدوں کی اذانیں ایک ساتھ سننے پر جواب کا حکم؟

*کئی مسجدوں کی اذانیں ایک ساتھ سننے پر جواب کا حکم؟*

⭕ آج کا سوال نمبر ۱۵۱۶⭕

اگر کئی مسجدوں کی اذانیں ایک ساتھ یا ایک کے بعد دوسری سنائی دیتی ہو تو جواب کون سی مسجد کی اذان کا دیا جائے؟

🔵 جواب 🔵

حامدا و مصلیا و مسلما

صورت مسئولہ میں اگر ایک ساتھ ہو رہی ہو اور اسےاپنے محلے کی اذان کااندازہ یو تو اس کا جواب دے اگر کے بعد دیگرے ہو رہی ہو تو  پہلی ہی اذان کا جواب دینا ہے بہتر یہ ہے کے سب کا جواب دے،

📙 شامی زکریا ۷۰۔۲

*نوٹ:-* *کل کے مسئلہ میں اذان کے بعد نماز پڑھنا بہتر ہے ضروری نہیں، اور اذان سے قبل وقت شروع ہونے کے بعد نماز پڑھنا جائز ہے،*

واللہ اعلم بالصواب

*✍🏻 مفتی عمران اسماعيل میمن حنفی چشتی*

*🕌 استاذ دار العلوم رام پورا سورت گجرات ھند*

🗒 کلینڈر 🗒

🌙 ۷۔۔۔۔۔۔۔۔۔صفر المظفر

🌴۱۴۴۰۔۔۔۔۔۔۔۔ھجری

No comments:

Post a Comment

AETIKAF KE MAKRUHAAT

*AETIKAF KE MAKRUHAAT* ⭕AAJ KA SAWAL NO.2101⭕ Aetikaaf kin cheezon se makrooh hota hai?  🔵JAWAB🔵 Aetikaf niche dee hui baton se makrooh ho...