Thursday, January 3, 2019

ولی کسے بنائے ؟

*ولی کسے بنائے ؟*

⭕ آج کا سوال نمبر ١٥۹٤⭕

ولی کسے کہتے ہے؟ نکاح میں ولی کسے بنانا چاہیے؟

🔵جواب🔵

حامدا و مصلیا و مسلما

ولی اسے کہتے ہیں جسے لڑکی یا لڑکے کا نکاح کرانے کا اختیار ہوتا ہے,لڑکی اور لڑکے کا سب سے پہلا ولی اس کا باپ ہے وہ نہ ہو تو اس کا دادا ہے
وہ نہ ہو تو پردادا
پھر سگا بھائی ہے
وہ نہ ہو تو سوتیلأ بھائی ہے
وہ نہ ہو تو بھتیجا وہ نہ ہو تو بھتیجے کا بیٹا وہ نہ ہو تو بھتیجے کا پوتا یے سب نہ ہو تو چچا وہ نہ تو سوتیلے چچا پعنی باپ کا ماں شریک بھائی وہ نہ ہو تو چچا کا لڑکا پھر چچا کا پوتا یے نہ ہو تو باپ کا سگا چچا یے نہ ہو تو اسکی اولاد,, اسی ترتیب سے نکاح میں ولی بنانا حنفی کے نزدیک بہتر ہے, اس کے خلاف کرنے سے بھی نکاح ہو جائیگا,

📘 بہشتی زیور صفہ ٣٤٦ سے ماخوذ

واللہ اعلم بالصواب

✍🏻مفتی عمران اسماعیل میمن حنفی چشتی

🕌استاذ دار العلوم رام پورا سورت گجرات ھند

🗒 کلینڈر🗒

🌙۲٤۔۔۔۔۔ ربیع الاخر

🌴۱۴۴۰۔۔۔۔۔۔۔ھجری

No comments:

Post a Comment

AETIKAF KE MAKRUHAAT

*AETIKAF KE MAKRUHAAT* ⭕AAJ KA SAWAL NO.2101⭕ Aetikaaf kin cheezon se makrooh hota hai?  🔵JAWAB🔵 Aetikaf niche dee hui baton se makrooh ho...