Thursday, January 3, 2019

جے ہند بولنے کا حکم؟

*جے ہند بولنے کا حکم؟*

⭕ آج کا سوال نمبر ⭕

مسلم طالب علم کو اسکول میں حاضری دیتے وقت جے ہند, جے بھارت بولنا کیسا ہے ؟

🔵 جواب🔵

حامدا و مصلیا و مسلما

جے ہند اور جے بھارت کا معنیٰ ہے کہ ہند اور بھارت کا سر بلند ہو ترقی کرے, جے ھند کا نعرہ آزادی کی جنگ کے مسلم سپاسالار عابد حسن سفر انی نے انیس سو بیالیس (١۹٤۲) میں دیا تھا, لہذا ایسا کہنے میں کوئی حرج نہیں,

واللہ اعلم بالصواب

✍🏻مفتی عمران اسماعیل میمن حنفی چشتی

🕌استاذ دار العلوم رام پورا سورت گجرات ھند

🗒 کلینڈر🗒

🌙۲٦۔۔۔۔۔ ربیع الاخر

🌴۱۴۴۰۔۔۔۔۔۔۔ھجری

No comments:

Post a Comment

AETIKAF KE MAKRUHAAT

*AETIKAF KE MAKRUHAAT* ⭕AAJ KA SAWAL NO.2101⭕ Aetikaaf kin cheezon se makrooh hota hai?  🔵JAWAB🔵 Aetikaf niche dee hui baton se makrooh ho...