Thursday, January 3, 2019

ولی کی اجازت کے بغیر نکاح؟

*ولی کی اجازت کے بغیر نکاح؟*

⭕ آج کا سوال نمبر ١٥۹٥⭕

اگر نیک بالغ لڑکی نے بدمعاش لڑکے سے یا مسلمان بالغ لڑکی نے نو مسلم لڑکے سے اپنے ولی کی اجازت کے بغیر اپنی مرضی سے اس طرح غیر کفو میں نکاح کیا تو کیا نکاح صحیح ہوگا؟

🔵 جواب🔵

حامدا و مصلیا و مسلما

مفتی بہ قول یہ ہے کہ ایسا نکاح صحیح نہیں ہوگا, ہا ولی راضی ہوجائے یا اس کا کوئی ولی ہی نہ ہو تو نکاح صحیح ہو جائیگا,

*📘 فتاوی محمودیہ باحوالہ شامی ٣/۸٤,۹٤*

واللہ اعلم بالصواب

✍🏻مفتی عمران اسماعیل میمن حنفی چشتی

🕌استاذ دار العلوم رام پورا سورت گجرات ھند

🗒 کلینڈر🗒

🌙۲٥۔۔۔۔۔ ربیع الاخر

🌴۱۴۴۰۔۔۔۔۔۔۔ھجری

No comments:

Post a Comment

AETIKAF KE MAKRUHAAT

*AETIKAF KE MAKRUHAAT* ⭕AAJ KA SAWAL NO.2101⭕ Aetikaaf kin cheezon se makrooh hota hai?  🔵JAWAB🔵 Aetikaf niche dee hui baton se makrooh ho...