*نئے سال کی ابتداء میں مبارک باد کا شرعی حکم؟*
⭕آج کا سوال نمبر ١٥۹٣⭕
کیا ہپئی نیو ائیر, نئے سال کی مبارکباد دینا جائز ہے؟ اس میں غیروں کی مشابہت تو نہیں؟
🔵 جواب 🔵
حامدا و مصلیا و مسلما
ہیپی نیوایئر کہنے میں یہود ونصاریٰ وغیرہ قوم سے مشابہت ہے, لہذا ناجائز ہے,
*📘کتاب الفتاوی ٦/١۲٥ سے ماخوذ*
واللہ اعلم بالصواب
✍🏻مفتی عمران اسماعیل میمن حنفی چشتی
🕌استاذ دار العلوم رام پورا سورت گجرات ھند
🗒 کلینڈر🗒
🌙۲٣۔۔۔۔۔ ربیع الاخر
🌴۱۴۴۰۔۔۔۔۔۔۔ھجری
No comments:
Post a Comment